Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کی نماز کے لیے چلنے کا بیان

(18) CHAPTER. To go for the Jumuah (prayer) walking unhurriedly.

3 Hadiths Found
میں جمعہ کے لیے جا رہا تھا۔ راستے میں ابوعبس رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ جس کے قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہو گئے اللہ تعالیٰ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا۔

Narrated Abu `Abs: I heard the Prophet saying, Anyone whose feet are covered with dust in Allah's cause, shall be saved by Allah from the Hell-Fire.

Haidth Number: 907
آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو دوڑتے ہوئے مت آؤ بلکہ ( اپنی معمولی رفتار سے ) آؤ پورے اطمینان کے ساتھ پھر نماز کا جو حصہ ( امام کے ساتھ ) پالو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے تو اسے بعد میں پورا کرو۔

Narrated Abu Huraira: heard Allah's Apostles (p.b.u.h) saying, If the prayer is started do not run for it but just walk for it calmly and pray whatever you get, and complete whatever is missed.

Haidth Number: 908
Haidth Number: 909