Blog
Books
Search Hadith

جمعہ کے دن دونوں خطبوں کے بیچ میں بیٹھنا

(30) CHAPTER. To sit in between the two Khutba (religious talk) (on Friday).

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( جمعہ میں ) دو خطبے دیتے اور دونوں کے بیچ میں بیٹھتے تھے۔ ( خطبہ جمعہ کے بیچ میں یہ بیٹھنا بھی مسنون طریقہ ہے ) ۔

Narrated `Abdullah Ibn `Umar: The Prophet used to deliver two Khutbas and sit in between them.

Haidth Number: 928