Blog
Books
Search Hadith

عید کے دن برچھی کو سترہ بنا کر نماز پڑھنا

(13) CHAPTER. As-Salat (the prayers) on the day of Eid using Harbaa (a small spear) (as a Sutra).

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے عیدالفطر اور عید الاضحی کی نماز کے لیے برچھی آگے آگے اٹھائی جاتی اور وہ عیدگاہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے گاڑ دی جاتی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی کی آڑ میں نماز پڑھتے۔

Narrated Ibn `Umar On the day of `Id-ul-Fitr and `Id-ul-Adha a spear used to be planted in front of: the Prophet I (as a Sutra for the prayer) and then he would pray.

Haidth Number: 972