Blog
Books
Search Hadith

عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ میں جانا

(15) CHAPTER. The coming out of ladies and menstruating women to the Musalla.

1 Hadiths Found
ہمیں حکم تھا کہ پردہ والی دوشیزاؤں کو عیدگاہ کے لیے نکالیں اور ایوب سختیانی نے حفصہ رضی اللہ عنہا سے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔ حفصہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ زیادتی ہے کہ دوشیزائیں اور پردہ والیاں ضرور ( عیدگاہ جائیں ) اور حائضہ نماز کی جگہ سے علیحدہ رہیں۔

Narrated Muhammad: Um 'Atiyya said: Our Prophet ordered us to come out (on `Id day) with the mature girls and the virgins staying in seclusion. Hafsa narrated the above mentioned Hadith and added, The mature girls or virgins staying in seclusion but the menstruating women had to keep away from the Musalla.

Haidth Number: 974