رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش ہوتی دیکھتے تو یہ دعا کرتے «صيبا نافعا» اے اللہ! نفع بخشنے والی بارش برسا۔ اس روایت کی متابعت قاسم بن یحییٰ نے عبیداللہ عمری سے کی ہے اور اس کی روایت اوزاعی اور عقیل نے نافع سے کی ہے۔
Narrated Aisha: Whenever Allah's Apostle saw the rain, he used to say, O Allah! Let it be a strong fruitful rain.
Haidth Number: 1032
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.