Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ پروا ہوا کے ذریعہ مجھے مدد پہنچائی گئی

(26) CHAPTER. The statement of the Prophet : “I was granted victory with As-Saba [Easterly wind (which frightened my enemies)].”

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پروا ہوا کے ذریعہ مدد پہنچائی گئی اور قوم عاد پچھوا کے ذریعہ ہلاک کر دی گئی تھی۔

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet said, I was granted victory with As-Saba and the nation of 'Ad was destroyed by Ad- Dabur (westerly wind) .

Haidth Number: 1035