Blog
Books
Search Hadith

مسلمانوں کا مشرکوں کے ساتھ سجدہ کرنا حالانکہ مشرک ناپاک ہے ۔اس کو وضو کہاں سے آیا

(5) CHAPTER. The prostration of Muslims along with Al-Mushrikun; and a Mushrik is Najasun (impure) and does not perform ablution;

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ النجم میں سجدہ کیا تو مسلمانوں، مشرکوں اور جن و انس سب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سجدہ کیا۔ اس حدیث کی روایت ابراہیم بن طہمان نے بھی ایوب سختیانی سے کی ہے۔

Narrated Ibn `Abbas: The Prophet I prostrated while reciting An-Najm and with him prostrated the Muslims, the pagans, the jinns, and all human beings.

Haidth Number: 1071