Blog
Books
Search Hadith

سننے والا اسی وقت سجدہ کرے جب پڑھنے والا کرے

(8) CHAPTER. Whoever prostrated with the prostration of the reciter (of the Quran).

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری موجودگی میں آیت سجدہ پڑھتے اور سجدہ کرتے تو ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( ہجوم کی وجہ سے ) اس طرح سجدہ کرتے کہ پیشانی رکھنے کی جگہ بھی نہ ملتی جس پر سجدہ کرتے۔

Narrated Ibn `Umar: When the Prophet recited a Sura that contained the prostration he would prostrate and we would do the same and some of us (because of the heavy rush) could not find a place for prostration.

Haidth Number: 1075