Blog
Books
Search Hadith

جس نے نماز میں آیت سجدہ تلاوت کی اور نماز ہی میں سجدہ کیا

(11) CHAPTER. Whoever recited the Verse of Sajda during the Salat (prayer) and prostrated (while praying).

1 Hadiths Found
میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز عشاء پڑھی۔ آپ نے «إذا السماء انشقت‏» کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ میں نے عرض کیا کہ آپ نے یہ کیا کیا؟ انہوں نے اس کا جواب دیا کہ میں نے اس میں ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں سجدہ کیا تھا اور ہمیشہ سجدہ کرتا ہوں گا تاآنکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے جا ملوں۔

Narrated Abu Rafi`: I offered the `Isha' prayer behind Abu Huraira and he recited Idhas-Sama' Un-Shaqqat, and prostrated. I said, What is this? Abu Huraira said, I prostrated behind Abul-Qasim and I will do the same till I meet him.

Haidth Number: 1078