Blog
Books
Search Hadith

جب بیٹھ کر بھی نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو کروٹ کے بل لیٹ کر پڑھے

(19) CHAPTER. Whoever cannot offer Salat (prayers) while sitting, can offer Salat while lying on his side.

1 Hadiths Found
مجھے بواسیر کا مرض تھا۔ اس لیے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کے بارے میں دریافت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھڑے ہو کر نماز پڑھا کرو اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لو۔

Narrated `Imran bin Husain: had piles, so I asked the Prophet about the prayer. He said, Pray while standing and if you can't, pray while sitting and if you cannot do even that, then pray Lying on your side.

Haidth Number: 1117