Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کی کیا کیفیت تھی ؟ اور رات کی نماز کیوں کر پڑھنی چاہیے ؟

(10) CHAPTER. How was the Salat (Tahajjud prayer) of the Prophet and how many Raka, he used to offer at night?

4 Hadiths Found
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا ایک شخص نے دریافت کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! رات کی نماز کس طرح پڑھی جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو، دو رکعت اور جب طلوع صبح ہونے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ کر اپنی ساری نماز کو طاق بنا لے۔

Narrated `Abdullah bin `Umar: A man said, O Allah's Apostle! How is the prayer of the night? He said, Two rak`at followed by two rak`at and so on, and when you apprehend the approaching dawn, offer one rak`a as witr.

Haidth Number: 1137
Haidth Number: 1138
میں نے عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سات، نو اور گیارہ تک رکعتیں پڑھتے تھے۔ فجر کی سنت اس کے سوا ہوتی۔

Narrated Masruq: I asked Aisha about the night prayer of Allah's Apostle and she said, It was seven, nine or eleven rak`at besides the two rak`at of the Fajr prayer (i.e. Sunna).

Haidth Number: 1139
Haidth Number: 1140