Blog
Books
Search Hadith

فجر کی سنتوں کے بعد باتیں کرنا

(26) CHAPTER. To talk after offering two Raka (Sunna of the Fajr prayer).

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب دو رکعت ( فجر کی سنت ) پڑھ چکتے تو اس وقت اگر میں جاگتی ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے باتیں کرتے ورنہ لیٹ جاتے۔ میں نے سفیان سے کہا کہ بعض راوی فجر کی دو رکعتیں اسے بتاتے ہیں تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں یہ وہی ہیں۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle led us and offered a two rak`at prayer and then went away.

Haidth Number: 1168