Blog
Books
Search Hadith

گھر میں نفل نماز پڑھنا

(37) CHAPTER. To offer the Nawafil prayers at home.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے گھروں میں بھی کچھ نمازیں پڑھا کرو اور انہیں بالکل قبریں نہ بنا لو ( کہ جہاں نماز ہی نہ پڑھی جاتی ہو ) وہیب کے ساتھ اس حدیث کو عبدالوہاب ثقفی نے بھی ایوب سے روایت کیا ہے۔

Narrated Ibn `Umar: Allah's Apostle said, Offer some of your prayers in your houses and do not make them graves.

Haidth Number: 1187