Blog
Books
Search Hadith

اگر کسی نے پانچ رکعت نماز پڑھ لی تو کیا کرے ؟

(2) CHAPTER. If one offers five Raka (instead of four).

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر میں پانچ رکعت پڑھ لیں۔ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کیا نماز کی رکعتیں زیادہ ہو گئی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا بات ہے؟ کہنے والے نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کے بعد دو سجدے کئے۔

Narrated' `Abdullah: Once Allah's Apostle offered five rak`at in the Zuhr prayer, and somebody asked him whether there was some increase in the prayer. Allah's Apostle said, What is that? He said, You have offered five rak`at. So Allah's Apostle performed two prostrations of Sahu after Taslim.

Haidth Number: 1226