Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ کیا عورت کو مرد کے ازار کا کفن دیا جا سکتا ہے ؟

(12) CHAPTER. Can a woman be shrouded in the waist-sheet of a man?

1 Hadiths Found
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی کا انتقال ہو گیا۔ اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا کہ تم اسے تین یا پانچ مرتبہ غسل دو اور اگر مناسب سمجھو تو اس سے زیادہ مرتبہ بھی غسل دے سکتی ہو۔ پھر فارغ ہو کر مجھے خبر دینا۔ چنانچہ جب ہم غسل دے چکیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ازار عنایت فرمایا اور فرمایا کہ اسے اس کے بدن سے لپیٹ دو۔

Narrated Um 'Atiyya: The daughter of the Prophet expired, and he said to us, Wash her three or five times, or more if you see it necessary, and when you finish, notify me. So, (when we finished) we informed him and he unfastened his waist-sheet and told us to shroud her in it.

Haidth Number: 1257