Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ کیا عورت میت کے بال تین لٹوں میں تقسیم کر دیئے جائیں ؟

(16) CHAPTER. To entwine the head-hair of a (dead) woman in three braids.

1 Hadiths Found
ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے سر کے بال گوندھ کر ان کی تین چٹیاں کر دیں اور وکیع نے سفیان سے یوں روایت کیا، ایک پیشانی کی طرف کے بالوں کی چٹیا اور دو ادھر ادھر کے بالوں کی۔

Narrated Um 'Atiyya: We entwined the hair of the dead daughter of the Prophet into three braids. Waki said that Sufyan said, One braid was entwined in front and the other two were entwined on the sides of the head.

Haidth Number: 1262