Blog
Books
Search Hadith

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ گریبان چاک کرنے والے ہم میں سے نہیں ہیں

(35) CHAPTER. He who tears off his clothes (when afflicted with a calamity) is not from us.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو عورتیں ( کسی کی موت پر ) اپنے چہروں کو پیٹتی اور گریبان چاک کر لیتی ہیں اور جاہلیت کی باتیں بکتی ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔

Narrated `Abdullah: the Prophet said, He who slaps his cheeks, tears his clothes and follows the ways and traditions of the Days of Ignorance is not one of us.

Haidth Number: 1294