Blog
Books
Search Hadith

حرم کی زمین کی فضیلت اور اللہ نے سورۃ النمل میں فرمایا

(43) CHAPTER. The superiority of the Haram (of Makkah).

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ پر فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اس شہر ( مکہ ) کو حرمت والا بنایا ہے ( یعنی عزت دی ہے ) پس اس کے ( درختوں کے ) کانٹے تک بھی نہیں کاٹے جا سکتے یہاں کے شکار بھی نہیں ہنکائے جا سکتے۔ اور ان کے علاوہ جو اعلان کر کے ( مالک تک پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہوں ) کوئی شخص یہاں کی گری پڑی چیز بھی نہیں اٹھا سکتا ہے۔

Narrated Ibn `Abbas: On the Day of the Conquest of Mecca, Allah's Apostle said, Allah has made this town a sanctuary. Its thorny bushes should not be cut, its game should not be chased, and its fallen things should not be picked up except by one who would announce it publicly.

Haidth Number: 1587