Blog
Books
Search Hadith

جو کعبہ میں داخل نہ ہو

(53) CHAPTER. Whoever did not enter the Kabah.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کا طواف کر کے مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعتیں پڑھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کچھ لوگ تھے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور لوگوں کے درمیان آڑ بنے ہوئے تھے۔ ان میں سے ایک صاحب نے ابن ابی اوفی سے پوچھا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ کے اندر تشریف لے گئے تھے تو انہوں نے بتایا کہ ”نہیں۔“

Narrated Isma'li bin Abu Khalid: `Abdullah bin Abu `Aufa said, Allah's Apostle performed the `Umra. He performed Tawaf of the Ka`ba and offered two rak`at behind the Maqam (Abraham's place) and was accompanied by those who were screening him from the people. Somebody asked `Abdullah, Did Allah's Apostle enter the Ka`ba? `Abdullah replied in the negative.

Haidth Number: 1600