Blog
Books
Search Hadith

اسلحہ کا بیان

6 Hadiths Found
Haidth Number: 2805
Haidth Number: 2806
ہم ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، تو وہ ہماری تلواروں میں چاندی کا کچھ زیور دیکھ کر غصہ ہو گئے، اور کہنے لگے: لوگوں ( صحابہ کرام ) نے بہت ساری فتوحات کیں، لیکن ان کی تلواروں کا زیور سونا چاندی نہ تھا، بلکہ سیسہ، لوہا اور علابی تھا۔ ابوالحسن قطان کہتے ہیں: علابی: اونٹ کا پٹھا ( چمڑا ) ہے۔

Sulaiman bin Habib said: “We entered upon Abu Umamah and he saw some silver ornaments on our swords. He got angry and said: ‘People conquered lands and their swords were not adorned with gold and silver, but with lead and iron and ‘Alabi.’”

Haidth Number: 2807
Haidth Number: 2808
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کے لیے جاتے تو اپنے ساتھ برچھا لے جاتے، اور لوٹتے وقت اسے پھینک دیتے، انہیں دینے کے لیے کوئی اسے اٹھا لاتا، اس پر علی رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ کی یہ حرکت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ضرور بتاؤں گا، تو مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ایسا نہ کریں، کیونکہ اگر آپ نے ایسا کیا تو گمشدہ چیز اٹھائی نہیں جائے گی ۔

It was narrated that ‘Ali bin Abi Talib said: “When Mughirah bin Shu’bah fought alongside the Prophet (ﷺ) he would carry a spear, and when he would come back he would throw his spear down so that someone would pick it up and give it back to him.” ‘Ali said to him: “I will tell the Messenger of Allah (ﷺ) about that.” He (the Prophet (ﷺ)) said: “Do not do that, for it you do that it will not be picked up as a lost item to be returned.”

Haidth Number: 2809
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک ہاتھوں میں ایک عربی کمان تھی، اور ایک شخص کے ہاتھ میں آپ نے فارسی کمان دیکھی تو فرمایا: یہ کیا ہے؟ اسے پھینک دو، اور اس طرح کی رکھو، اور نیزے رکھو کیونکہ اللہ تعالیٰ تمہارے لیے ان دونوں کے ذریعہ سے دین کو ترقی دے گا، اور تمہیں دوسرے ملکوں کو فتح کرنے پر قادر بنا دے گا ۔

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah (ﷺ) had an Arabian bow in his hand, and he saw a man who had a Persian bow in his hand. He said: ‘What is this? Throw it away. You should use this and others like it, and Qana* spears. Perhaps Allah will support His religion thereby and enable you to conquer lands.’”

Haidth Number: 2810