Blog
Books
Search Hadith

(جنگ میں) بڑے اور چھوٹے جھنڈوں کے استعمال کا بیان

3 Hadiths Found
میں مدینہ آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر کھڑے دیکھا، اور بلال رضی اللہ عنہ آپ کے سامنے گلے میں تلوار ٹکائے ہوئے تھے، پھر اچانک ایک کالا بڑا جھنڈا دکھائی دیا، میں نے کہا: یہ کون ہیں؟ لوگوں نے بتایا کہ یہ عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ ہیں جو ایک غزوہ سے واپس آئے ہیں۔

It was narrated that Harith bin Hassan said: “I came to Al-Madinah and saw the Prophet (ﷺ) standing on the pulpit, and Bilal standing in front of him, with his sword by his side, and (I saw) a black flag. I said: ‘Who is this?’ He said: ‘This is ‘Amr bin ‘As, who has just come back from a campaign.’”

Haidth Number: 2816
Haidth Number: 2817
Haidth Number: 2818