Blog
Books
Search Hadith

طواف کے بعد کی دو رکعت کا بیان

3 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ اپنے ساتوں پھیروں سے فارغ ہوئے حجر اسود کے بالمقابل آ کر کھڑے ہوئے، پھر مطاف کے کنارے میں دو رکعتیں پڑھیں اور آپ کے اور طواف کرنے والوں کے بیچ میں کوئی آڑ نہ تھی۔ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ ( بغیر سترہ کے نماز پڑھنا ) مکہ کے ساتھ خاص ہے۔

It was narrated that Muttalib said: “When he finished seven (circuits of Tawaf), I saw the Messenger of Allah (ﷺ) come until he was parallel with the Corner, then he prayed two Rak’ah at the edge of the Mataf (area for Tawaf), and there was nothing between him and the people who were performing Tawaf.”

Haidth Number: 2958
Haidth Number: 2959
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے طواف سے فارغ ہوئے تو مقام ابراہیم کے پاس آئے، عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ ہمارے باپ ابراہیم کی جگہ ہے جس کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: «واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى» مقام ابراھیم کو نماز کی جگہ بناؤ ، ولید کہتے ہیں کہ میں نے مالک سے کہا: کیا اس کو اسی طرح ( بکسر خاء ) صیغہ امر کے ساتھ پڑھا؟ انہوں نے کہا: ہاں ۱؎۔

It was narrated that Jabir said: “When Allah’s Messenger (ﷺ) finished circumambulating the House, he came to Maqam Ibrahim. ‘Umar said: ‘O Messenger of Allah, this is the Maqam of our father Ibrahim, about which Allah says, “And take you (people) the Maqam (place) of Ibrahim as a place of prayer.’” [2:125]

Haidth Number: 2960