Blog
Books
Search Hadith

منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان

2 Hadiths Found
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کی اجازت مانگی، کیونکہ زمزم کے پلانے کا کام ان کے سپرد تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی ۱؎۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Abbas bin ‘Abdul-Muttalib asked the Messenger of Allah (ﷺ) for permission to stay overnight in Makkah on the nights of Mina for the purpose of supplying water to the pilgrims, and he gave him permission.

Haidth Number: 3065
Haidth Number: 3066