Blog
Books
Search Hadith

مدینہ کی فضیلت کا بیان

5 Hadiths Found
Haidth Number: 3111
Haidth Number: 3112
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ابراہیم تیرے خلیل ( گہرے دوست ) اور تیرے نبی ہیں، اور تو نے مکہ کو بزبان ابراہیم حرام ٹھہرایا ہے، اے اللہ! میں تیرا بندہ اور تیرا نبی ہوں، اور میں مدینہ کو اس کی دونوں کالی پتھریلی زمینوں کے درمیان کی جگہ کو حرام ٹھہراتا ہوں ۱؎۔ ابومروان کہتے ہیں: «لابتيها» کے معنی مدینہ کے دونوں طرف کی کالی پتھریلی زمینیں ہیں

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “O Allah! Ibrahim was Your Friend and Prophet, and You declared Makkah to be sacred through Ibrahim. O Allah! I am Your slave and Prophet, and I declare what is between its two lava fields to be sacred.”

Haidth Number: 3113
Haidth Number: 3114
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: احد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے، اور ہم اس سے، اور وہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ پر قائم ہے، اور عیر ( یہ بھی ایک پہاڑ ہے ) جہنم کے باغات میں سے ایک باغ پر قائم ہے ۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Miknaf said: “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Uhud is a mountain which loves us and we love it, and it stands at one of the gates of Paradise. And ‘Aer* stands at one of the gates of Hell.’”

Haidth Number: 3115