Blog
Books
Search Hadith

ٹیک لگا کر کھانا کھانے کا بیان

2 Hadiths Found
Haidth Number: 3262
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بکری ہدیہ کے طور پر بھیجی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اسے کھانے لگے، اس پر ایک اعرابی ( دیہاتی ) نے کہا: بیٹھنے کا یہ کون سا انداز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مجھے ایک مہربان و شفیق بندہ بنایا ہے، ناکہ مغرور اور عناد رکھنے والا ۱؎۔

‘Abdullah bin Busr said: “I gave the Prophet (ﷺ) a gift of a sheep, and the Messenger of Allah (ﷺ) sat on his knees to eat. A Bedouin said: ‘What is this sitting?’ He said: ‘Allah has made me a humble and generous slave (of Allah) and has not made me arrogant and stubborn.’”

Haidth Number: 3263