Blog
Books
Search Hadith

ثرید کے اونچے حصہ سے کھانا منع ہے

3 Hadiths Found
Haidth Number: 3275
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثرید کے اونچے حصہ پر ہاتھ رکھا، اور فرمایا: بسم اللہ کہہ کر اس کے اطراف سے کھاؤ، اور اس کے اونچے حصہ کو چھوڑ دو، اس لیے کہ برکت اس کے اوپر والے حصے سے ہی آتی ہے ۔

It was narrated that Wathilah bin Asqa’ Al-Laithi said: “The Messenger of Allah (ﷺ) took hold of the top of the Tharid and said: ‘Eat in the Name of Allah from its sides and leave the top, for the blessing comes from its top.’”

Haidth Number: 3276
Haidth Number: 3277