Blog
Books
Search Hadith

کھانے کے بعد ہاتھ پونچھنے کا بیان۔

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہمیں کھانا کم ہی میسر ہوتا تھا، اور جب ہمیں کھانا میسر ہو جاتا تو ہمارے پاس رومال اور تولیے نہیں ہوتے تھے، سوائے اپنی ہتھیلیوں، بازوؤں اور پاؤں کے، پھر ہم نماز پڑھتے، اور دوبارہ وضو نہیں کرتے۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں: یہ حدیث غریب ہے، یہ صرف محمد بن سلمہ سے مروی ہے۔

It was narrated that Jabir bin ‘Abdullah said: “During the time of the Messenger of Allah (ﷺ) we often did not find anything to eat, and if we did, we did not have handkerchiefs, except our hands, arms and feet. Then we would pray without performing ablution.”

Haidth Number: 3282