Blog
Books
Search Hadith

ایک ساتھ کھانے کا بیان

2 Hadiths Found
لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم لوگ کھاتے ہیں لیکن سیر نہیں ہوتے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شاید الگ الگ متفرق ہو کر کھاتے ہو ، لوگوں نے کہا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھانا مل جل کر ایک ساتھ کھاؤ، اور اللہ کا نام لیا کرو، تو اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی ۱؎۔

Wahshi bin Harb bin Wahshi bin Harb narrated from his father, from his grandfather, that they said: “O Messenger of Allah, we eat and do not feel full.” He said: “Perhaps you eat separately?” They said: “Yes.” He said: “Gather to eat together, and mention the Name of Allah over it, then it will be blessed for you.”

Haidth Number: 3286
Haidth Number: 3287