Blog
Books
Search Hadith

کھانا اٹھا لیے جانے سے پہلے اٹھنا اور لوگوں کے کھا لینے سے پہلے ہاتھ روک لینا منع ہے

2 Hadiths Found
Haidth Number: 3294
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دستر خوان لگا دیا جائے تو کوئی شخص اس کے اٹھائے جانے سے پہلے نہ اٹھے، اور نہ ہی اپنا ہاتھ کھینچے گرچہ وہ آسودہ ہو چکا ہو جب تک کہ دوسرے لوگ بھی کھانے سے فارغ نہ ہو جائیں، ( اور اگر ایسا کرنا ضروری ہو ) تو عذر پیش کر دے، اس لیے کہ آدمی اپنے ساتھی سے شرماتا ہے تو اپنا ہاتھ کھینچ لیتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ ابھی اس کو کھانے کی حاجت ہو ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When a meal is served, a man should not stand up until it is removed, and he should not take his hand away, even if he is full, until the people have finished. And let him continue eating.* For a man may make his companion shy, causing him to withhold his hand, and perhaps he has a need for the food.”

Haidth Number: 3295