Blog
Books
Search Hadith

رات سو کر اٹھنے والے کے ہاتھ میں (کھانے یا گوشت کی) چکنائی کی بو ہو تو کیسا ہے؟

2 Hadiths Found
Haidth Number: 3296
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص جب اس حالت میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہو، اور اس نے اپنا ہاتھ نہ دھویا ہو، پھر اسے کسی چیز نے نقصان پہنچایا تو وہ خود اپنے ہی کو ملامت کرے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “If anyone of you goes to bed with a smell emanating from his hand, and he does not wash his hand, and something happens to him, he should not blame anyone but himself.”

Haidth Number: 3297