Blog
Books
Search Hadith

کھانا پیش کیے جانے کا بیان

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے کھانے کو کہا، ہم نے عرض کیا: ہمیں اس کی خواہش نہیں ہے، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ بھوک اور غلط بیانی کو اکٹھا نہ کرو ۱؎۔

It was narrated that Asma’ bint Yazid said: “Some food was brought to the Prophet (ﷺ) and it was offered to us. We said: ‘We do not have any appetite for it.’ He said: ‘Do not combine hunger and lies.’”

Haidth Number: 3298
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس وقت آپ دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آؤ کھانا کھاؤ ،، میں نے عرض کیا: میں روزے سے ہوں، تو ہائے افسوس کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کھانے میں سے کیوں نہیں کھا لیا

It was narrated that Anas bin Malik – a man from the tribe of Banu ‘Abdul-Ashhal – said: * “I came to the Prophet (ﷺ) when he was eating breakfast and he said: ‘Come and eat.’ I said: ‘I am fasting. Alas! Would that I had eaten of the food of the Messenger of Allah (ﷺ).’”

Haidth Number: 3299