Blog
Books
Search Hadith

سوکھے گوشت کا بیان

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا، آپ نے اس سے گفتگو کی تو ( خوف کی وجہ سے ) اس کے مونڈھے کانپنے لگے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہا: ڈرو نہیں، اطمینان رکھو، میں کوئی بادشاہ نہیں ہوں، میں تو ایک ایسی عورت کا بیٹا ہوں جو سوکھا گوشت کھایا کرتی تھی ۱؎۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں: صرف اسماعیل نے اسے موصول بیان کیا ہے۔

It was narrated that Ibn Mas’ud said: “A man came to the Prophet (ﷺ), so he spoke to him, and he started to tremble with awe. He said to him: ‘Take it easy. I am not a king; I am just a man whose mother ate dried meat.’”

Haidth Number: 3312
Haidth Number: 3313