Blog
Books
Search Hadith

زیتون کے تیل کا بیان

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیتون کا تیل بطور سالن استعمال کرو، اور اس کو اپنے سر اور بدن میں لگاؤ اس لیے کہ یہ مبارک درخت سے نکلتا ہے ۱؎۔

It was narrated from ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Season (your food) with olive oil and anoint yourselves with it, for it comes from a blessed tree.”

Haidth Number: 3319
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیتون کا تیل بطور سالن استعمال کرو، اور اس کو سر اور بدن میں لگاؤ، اس لیے کہ یہ بابرکت ہے ۔

‘Abdullah bin Sa’eed narrated that his grandfather said: “I heard Abu Hurairah say: The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Eat (olive) oil and anoint yourselves with it, for it is blessed.’”

Haidth Number: 3320