Blog
Books
Search Hadith

ککڑی اور تازہ کھجور کو ملا کر کھانے کا بیان

3 Hadiths Found
میری ماں میرے موٹا ہونے کا علاج کرتی تھیں اور چاہتی تھیں کہ وہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کر سکیں، لیکن کوئی تدبیر بن نہیں پڑی، یہاں تک کہ میں نے ککڑی کھجور کے ساتھ ملا کر کھائی، تو میں اچھی طرح موٹی ہو گئی ۱؎۔

It was narrated that ‘Aishah said: “My mother was trying to fatten me up when she wanted to send me to the Messenger of Allah (ﷺ) (when she got married), but nothing worked until I ate cucumbers with dates; then I grew plump like the best kind of plump.”

Haidth Number: 3324
Haidth Number: 3325
Haidth Number: 3326