Blog
Books
Search Hadith

دو دو تین تین کھجوریں ایک ساتھ کھانے کی ممانعت

2 Hadiths Found
میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی دو دو کھجوریں ملا کر کھائے، یہاں تک کہ وہ اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لے۔

Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade eating two dates at once unless he asks his companions permission to do so.”

Haidth Number: 3331
Haidth Number: 3332