Blog
Books
Search Hadith

شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت

4 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ نقیر، مزفت، دباء اور حنتمہ میں نبیذ تیار کی جائے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۱؎۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade making Nabidh in Naqir, Muzaffat, Dubba’, and Hantamah. And he said: ‘Every intoxicant is unlawful.”*

Haidth Number: 3401
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزفت ( روغنی برتن ) ، اور دباء ( کدو کی تونبی ) میں نبیذ تیار کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade making Nabidh in Muzaffat or a gourd.”

Haidth Number: 3402
Haidth Number: 3403
Haidth Number: 3404