Blog
Books
Search Hadith

بخار جہنم کی بھاپ ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو

5 Hadiths Found
Haidth Number: 3471
Haidth Number: 3472
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: بخار جہنم کی بھاپ ہے، لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم عمار کے ایک لڑکے کے پاس تشریف لے گئے ( وہ بیمار تھا ) اور یوں دعا فرمائی: «اكشف الباس رب الناس إله الناس» لوگوں کے رب، لوگوں کے معبود! ( اے اللہ ) تو اس بیماری کو دور فرما ۔

It was narrated that Rafi’ bin Khadij said: “I heard the Prophet (ﷺ) say: ‘Fever is from the heat of the Hell-fire, so cool it down with water.’ He entered upon a son of ‘Ammar and said: ‘Take away the harm, O Lord of mankind, O God of mankind.’”

Haidth Number: 3473
ان کے پاس بخار کی مریضہ ایک عورت لائی جاتی تھی، تو وہ پانی منگواتیں، پھر اسے اس کے گریبان میں ڈالتیں، اور کہتیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اسے پانی سے ٹھنڈا کرو نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ یہ جہنم کی بھاپ ہے ۔

It was narrated from Asma’ bint Abu Bakr that a woman suffering from fever would be brought to her, and she would call for water and pour it onto the neck of her garment. She said: The Prophet (ﷺ) said: “Cool it down with water,” and he said: “It is from the heat of Hell-fire.”

Haidth Number: 3474
Haidth Number: 3475