Blog
Books
Search Hadith

برتن میں مکھی گر جائے تو کیا کرے؟۔

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکھی کے ایک پر میں زہر اور دوسرے میں شفاء ہے، اگر وہ کھانے میں گر جائے تو اسے اس میں پوری طرح ڈبو دو، اس لیے کہ وہ زہر والا پر آگے رکھتی ہے ( اور وہی کھانے میں ڈالتی ہے ) اور شفاء والا پیچھے رکھتی ہے ۔

Abu Sa’eed narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “On one of the wings of a fly there is a poison and on the other is the cure. If it falls into the food, then dip it into it, for it puts the poison first and holds back the cure.”

Haidth Number: 3504
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اسے اس میں پوری طرح ڈبو دو، پھر نکال کر پھینک دو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: “If a fly falls into your drink, dip it into it then throw it away, for on one of its wings is a disease and on the other is a cure.”

Haidth Number: 3505