Blog
Books
Search Hadith

دونوں کندھوں کے درمیان عمامہ (پگڑی) لٹکانے کا بیان

1 Hadiths Found
گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں، اور آ پ کے سر پر کالی پگڑی ہے جس کے دونوں کناروں کو آپ اپنے دونوں شانوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں

Ja’far bin ‘Amr bin Huraith narrated that his father said: “It is as if I can see the Messenger of Allah (ﷺ), wearing a black turban, with the ends hanging down his shoulders.”

Haidth Number: 3587