Blog
Books
Search Hadith

ریشمی کپڑے پہننے کی حرمت کا بیان

4 Hadiths Found
Haidth Number: 3588
Haidth Number: 3589
Haidth Number: 3590
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ریشم کا ایک سرخ جوڑا دیکھا تو کہا: اللہ کے رسول! اگر آپ اس جوڑے کو وفود سے ملنے کے لیے اور جمعہ کے دن پہننے کے لیے خرید لیتے تو اچھا ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے وہ لوگ پہنتے ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that ‘Umar bin Khattab saw a silken two piece suit (being offered for sale). He said: “O Messenger of Allah, why don’t you buy this two piece suit (to wear for meeting) the delegations, and on Fridays?” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “This is only worn by one who has no share in the Hereafter.”

Haidth Number: 3591