Blog
Books
Search Hadith

جو شخص شہرت اور ناموری کے لیے پہنے اس پر وارد وعید کا بیان

3 Hadiths Found
Haidth Number: 3606
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے دنیا میں شہرت کا لباس پہنا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ذلت کا لباس پہنائے گا، پھر اس میں آگ بھڑکائے گا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever wears a garment of pride and vanity in this world, Allah will clothe him in a garment of humiliation on the Day of Resurrection, then set it ablaze.’”

Haidth Number: 3607
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے شہرت کی خاطر لباس پہنا، اللہ تعالیٰ اس سے منہ پھیر لے گا یہاں تک کہ اسے اس جگہ رکھے گا جہاں اسے رکھنا ہے ( یعنی جہنم میں ) ۔

It was narrated from Abu Dharr that the Prophet (ﷺ) said: “Whoever wears a garment of pride and vanity, Allah will turn away from him until he takes it off.”

Haidth Number: 3608