Blog
Books
Search Hadith

جس نے خضاب نہیں لگایا اس کا بیان

3 Hadiths Found
Haidth Number: 3628
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب لگایا ہے؟ کہا: میں نے آپ کی داڑھی میں سفید بال دیکھے ہی نہیں سوائے ان سترہ یا بیس بالوں کے جو آپ کی داڑھی کے سامنے والے حصے میں تھے۔

It was narrated that Humaid said: “Anas bin Malik was asked: ‘Did the Messenger of Allah (ﷺ) dye his hair?’ He said: ‘He did not have any white hair apart from approximately seventeen or twenty hairs at the front of his beard.’”

Haidth Number: 3629
Haidth Number: 3630