Blog
Books
Search Hadith

گھر میں تصاویر رکھنے کا بیان

4 Hadiths Found
Haidth Number: 3649
Haidth Number: 3650
جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ایسے وقت میں آنے کا وعدہ کیا جس میں وہ آیا کرتے تھے، لیکن آنے میں دیر کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلے، دیکھا تو جبرائیل علیہ السلام دروازے پر کھڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: آپ کو اندر آنے سے کس چیز نے باز رکھا؟ فرمایا: گھر میں کتا ہے، اور ہم لوگ ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جہاں کتے اور تصویریں ہوں ۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Jibril (as) promised the Messenger of Allah (ﷺ) that he would come to him at a certain hour, but he was late. The Prophet (ﷺ) went out and there was Jibril standing at the door. He said: ‘What kept you from entering?’ He said: ‘There is a dog in the house, and we do not enter a house in which there is a dog or an image.’”

Haidth Number: 3651
ایک عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر آپ کو بتایا کہ اس کا شوہر کسی جنگ میں گیا ہوا ہے، اور اپنے گھر میں کھجور کے درخت کی تصویر بنانے کی اجازت طلب کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منع فرما دیا یا روک دیا۔

It was narrated from Abu Umamah that a woman came to the Prophet (ﷺ) and told him that her husband was away on some military campaign. She asked him for permission to make an image of a palm tree in her house, and he did not let her, or he forbade her.

Haidth Number: 3652