Blog
Books
Search Hadith

مجلس سے اٹھ کر جانے والا پھر واپس آ جائے تو وہ اپنی جگہ کا زیادہ حقدار ہے

Chapter: Whoever gets up from a spot then comes back, he has more right to it

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھ کر چلا جائے، پھر واپس آئے تو وہ اپنی جگہ ( پر بیٹھنے ) کا زیادہ حقدار ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(ﷺ) said: When one of you gets up from his spot, then comes back, he has more right to it.

Haidth Number: 3717