Blog
Books
Search Hadith

ایک سواری پر تین آدمیوں کے سوار ہونے کا بیان

Chapter: Three people riding on one animal

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے تشریف لاتے تو ہم لوگ آپ کے استقبال کے لیے جاتے، ایک بار میں نے اور حسن یا حسین رضی اللہ عنہما نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کیا، تو آپ نے ہم دونوں میں سے ایک کو اپنے آگے، اور دوسرے کو اپنے پیچھے سواری پر بٹھا لیا، یہاں تک کہ ہم مدینہ پہنچ گئے

Abdullah bin Ja'far said: Whenever the Messenger of Allah(ﷺ) came back from a journey, he would be met by us(children). (One day) he was met by me and Hasan or Husain. He made one of us ride in front of him and the other behind him, until we came to Al-Madinah.

Haidth Number: 3773