Blog
Books
Search Hadith

اگر تین آدمی ہوں تو ان میں سے دو آدمی کانا پھوسی نہ کریں

Chapter: Two should not converse to the exclusion of a third

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم تین آدمی ساتھ رہو تو تم میں سے دو آدمی تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر باہم کانا پھوسی اور سرگوشی نہ کریں، کیونکہ یہ اسے رنج و غم میں مبتلا کر دے گا ۱؎۔

It was narrated from Abdullah that the Messenger of Allah(ﷺ) said: When you are three, two should not converse (privately) to the exclusion of their companion, because that makes him sad.

Haidth Number: 3775
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ اگر تین آدمی موجود ہوں تو تیسرے کو اکیلا چھوڑ کر دو آدمی باہم سرگوشی کریں

It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah(ﷺ) forbade two to converse (privately) to the exclusion of a third.

Haidth Number: 3776