Blog
Books
Search Hadith

(فرمان نبوی) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ان کی طرح ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو

Chapter: Do not turn back into disbelievers after I am gone, striking one another's necks

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں فرمایا: لوگوں کو خاموش کرو پھر فرمایا: تم لوگ میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے بعض بعض کی گردن مارنے لگے ۔

It was narrated from Jarir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah (ﷺ) said, during the Farewell Pilgrimage: “Make the people pay attention.” Then he said: “Do not turn back into disbelievers after I am gone, striking one another’s necks.”

Haidth Number: 3942
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم پر افسوس ہے! یا ( تمہارے لیے خرابی ہو! ) تم لوگ میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ان کی طرح تم میں سے بعض بعض کی گردن مارنے لگے ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Woe to you! Do not turn back into disbelievers after I am gone, striking one another’s necks.”

Haidth Number: 3943
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنو! میں حوض کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، اور تمہاری کثرت ( تعداد ) کی وجہ سے میں دوسری امتوں پر فخر کروں گا، تو تم میرے بعد آپس میں ایک دوسرے کو قتل مت کرنا ۔

It was narrated from Sunabih Al-Ahmasi that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “I shall reach the Cistern (Haud) before you, and I will boast of your great numbers before the nations, so do not fight one another after I am gone.’”

Haidth Number: 3944