Blog
Books
Search Hadith

فقراء کا مقام و مرتبہ

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن ( دنیا کے ) پانچ سو سال کے برابر ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The poor believers will enter Paradise half a day – five hundred years – before the rich.’”

Haidth Number: 4122
Haidth Number: 4123
فقیر مہاجرین نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کی شکایت کی کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے مالداروں کو ان پر فضیلت دی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے فقراء کی جماعت! کیا میں تم کو یہ خوشخبری نہ سنا دوں کہ غریب مومن، مالدار مومن سے آدھا دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، ( پانچ سو سال پہلے ) پھر موسیٰ بن عبیدہ نے یہ آیت تلاوت کی: «وإن يوما عند ربك كألف سنة مما تعدون» اور بیشک ایک دن تیرے رب کے نزدیک ایک ہزار سال کے برابر ہے جسے تم شمار کرتے ہو ( سورۃ الحج: ۱۴۷ ) ۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “The poor Muhajirun complained to the Messenger of Allah (ﷺ) about that with which Allah had favored the rich over them. He said: ‘O poor people, shall I not give you the glad tidings that the poor believers will enter Paradise half a day, five hundred years, before the rich?’”

Haidth Number: 4124