Blog
Books
Search Hadith

طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کے مناقب و فضائل۔

4 Hadiths Found
Haidth Number: 125
Haidth Number: 126
ہم معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو انہوں نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنے کئے ہوئے عہد کو سچ کر دکھایا ۱؎۔

It was narrated that Musa bin Talhah said: We were with Mu'awiyah and he said: I heard the Messenger of Allah say: 'Talhah is one of those who fulfilled their covenant.'

Haidth Number: 127
میں نے طلحہ رضی اللہ عنہ کا وہ ہاتھ دیکھا جو شل ( بیکار ) ہو گیا تھا، جنگ احد میں انہوں نے اس کو ڈھال بنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کی تھی۔

It was narrated that Qais said: I saw the paralyzed hand of Talhah, with which he had defended the Messenger of Allah on the Day of Uhud.

Haidth Number: 128