Blog
Books
Search Hadith

نماز عصر کی محافظت

Chapter: Maintaining The 'Asr Prayer

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے دن فرمایا: اللہ ان کافروں کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے، جیسے کہ ان لوگوں نے ہمیں نماز وسطیٰ ( عصر کی نماز ) کی ادائیگی سے باز رکھا ۔

It was narrated from 'Ali bin Abu Talib that,: On the Day of Khandaq, the Messenger of Allah said: May Allah fill their houses and graves with fire, just as they distracted us from the middle prayer.

Haidth Number: 684
Haidth Number: 685
مشرکوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عصر کی نماز سے روکے رکھا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان لوگوں نے ہمیں عصر کی نماز سے روکے رکھا، اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔

It was narrated that 'Abdullah said: The idolaters kept the Prophet from the 'Asr prayer until the sun had set. He said: 'They kept us from performing the middle prayer; may Allah fill their graves and their houses with fire.'

Haidth Number: 686